آرمی پبلک سکول پشاور کے طلبہ کا کیپیٹل ہل کا دورہ

Your browser doesn’t support HTML5

میریڈئین انٹرنیشنل سینٹر نامی تھنک ٹینک کی دعوت پر امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے آرمی پبلک سکول پشاور کے بارہ طلبہ اور ان کی ٹیچرز نےواشنگٹن ڈی سی میں تاریخی کیپیٹل ہل عمارت کا دورہ کیا۔ مزید تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں۔