جوڈو کے میڈل جیتنے والی اقصیٰ حسین

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کی اقصیٰ حسین ایسی لڑکیوں کے لیے ایک امید کی کرن ہیں جو اس ڈر سے اپنے خواب پورے نہیں کر پاتیں کہ لوگ کیا کہیں گے۔ اقصیٰ جوڈو کے مقابلوں میں پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر میڈل جیت چکی ہیں۔ اس راستے پر لوگوں نے انہیں بھی بہت کچھ کہا۔ وہ کیوں پیچھے نہیں ہٹیں؟ ملاحظہ فرمائیے۔