عرب امریکیوں کے خلاف نفرت؛ 'یہ نائن الیون سے بہت ملتا جلتا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

سات اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے حملے کے بعد سے عرب امریکیوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس طرح کے واقعات نے انہیں تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ عرب امریکی اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔