اسرائیل فلسطین تنازع: عرب اور یہودی دونوں ہی پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل میں رہنے والے عرب اسرائیل کی آبادی کا تقریباً 20 فی صد ہیں۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ لڑائی اور اس سے پہلے مشرقی یروشلم میں بدامنی کا اثر ان علاقوں پر بھی پڑا ہے جہاں عرب اور یہودی ایک ساتھ رہتے ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔