آصف علی زرداری کی آمد

Your browser doesn’t support HTML5

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری 18 ماہ تک ملک سے باہر رہنے کے بعد جمعے کے روز کراچی پہنچے۔ سعود ظفر کی رپورٹ