نیویارک: پاکستانی اور بھارتی کرکٹ فینز نے میچ کیسے انجوائے کیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

شائقینِ کرکٹ کو پاکستان اور بھارت کے میچ کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے۔ نہ صرف پاکستان اور بھارت بلکہ بیرونِ ملک بھی میچ کو دیکھنے کے لیے خصوصی اسکرینز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اتوار کو نیویارک کے ایک بار میں روایتی حریفوں کے درمیان ایشیا کپ کے کانٹے کے مقابلے کو شائقین نے کیسے انجوائے کیا؟ صباحت زکریا کا وی لاگ دیکھیے۔