برطانیہ میں ایشین شادی میلہ
اسٹیج پر میزبانی کے فرائض مارکس نثار نے ادا کئے جنھوں نے اپنی دلچسپ گفتگو سے حاضرین کی توجہ بٹنے نہیں دی
عروسی ملبوسات کوگلیمر کے انداز میں پیش کرنا اب ایک روایت بن چکا ہے
یہ سرگرمی ایک طرح کا کاروبار بھی ہے جہاں ڈیزائنرز عام لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں
دلہن کے لباس میں میلے کی میزبان خاتون
فیشن شو کے آغاز میں ڈیزائنرز نے اپنے عروسی ملبوسات کے انتخاب کی نمائش کی جس میں دلہن کے روایتی ملبوسات کو جدت طرازی کے ساتھ پیش کیا گیا
Florida