آصف زرداری دوسری بار صدر منتخب: کیا حکومتی اتحاد پانچ سال مکمل کر سکے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں 14 ویں صدارتی انتخاب میں حکمران اتحاد کے امیدوار آصف زرداری اکثریت سے کامیاب ہوگئے ہیں۔ آصف زرداری دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گے۔ صدر آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اتحاد پانچ سالہ اقتدار کی مدت مکمل کر سکے گا؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔