قبل از انتخابات ماحول کا سیاسی عمل پر اثر؟ یورپی مبصرین کیا کہتے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

یورپی یونین کے مبصرین طرف سے پاکستان کے انتخابی عمل پرایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے بارے میں جانتے ہیں سینئر صحافی عاصم رانا سے۔