امریکی اسکالر شپ حاصل کرنے والی کوہاٹ کی اسما بنگش

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی محکمہ خارجہ کے ہیوبرٹ ایچ ہمفری فل برائٹ اسکالر شپ کے پروگرام کے تحت امریکہ میں ایک سال گزارنے والی اسما بنگش کا تعلق کوہاٹ کے ایک قدامت پسند گاؤں سے ہے، جہاں آج سے 20 برس قبل لڑکیوں کی تعلیم کو موجودہ دور کی نسبت اتنی اہمیت نہیں دی جاتی تھی۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ