جہازوں کے دیوانے کراچی کے ایوی ایشن فوٹوگرافر

Your browser doesn’t support HTML5

شجیع اور مرتضیٰ کراچی کے دو نوجوان ہیں جن کی نظریں اکثر آسمان پر جہازوں کی تلاش میں ٹکی رہتی ہیں۔ یہ دونوں فضا میں اڑتے جہازوں کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرنے کا ہنر اور شوق رکھتے ہیں۔ پاکستان میں ایوی ایشن فوٹوگرافی کو اپنانے والے ان نوجوانوں سے ملیے عدیل احمد اور تنزیل الرحمٰن کی رپورٹ میں۔