بلوچستان: وعدے کرنے والے کبھی مڑ کر آئے نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ بہتر روزگار کی فراہمی اور اس کا تحفظ ہر پارٹی کا ہی وعدہ ہے۔ لیکن ملک کے کئی حصے ایسے ہیں جہاں لگتا ہے وعدے کرنے والے کبھی مڑ کر آئے نہیں۔ انہی میں صوبہ بلوچستان کا ضلع آواران بھی ہے۔ مرتضی زہری دکھا رہے ہیں وہاں کا حال۔