'ٹھوس شواہد نہ پیش کیے جانے پر عدالت کالعدم تنظیموں کے لوگوں کو بری کر دیتی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے محکمہ انسداد دہشتگردی نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزام پر جماعت الدعوة سمیت 5 کالعدم تنظیموں اور اِنکے سربراہوں کے خلاف صوبہ پنجاب کے 3 شہروں میں مقدمات درج کیے ہیں یہ پہلا موقع ہے کہ حافظ سعید کو کسی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ اس بارے میں سیکورٹی امور کی ماہر عائشہ صدیقہ سے بات چیت۔