بچوں کو اچھے اور برے کی پہچان سکھانے کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

چھوٹے بچے کے سامنے جو کرو، جو کہو وہ فوراً سیکھ لیتا ہے۔ ماضی میں کم عمر ملزمان کی اصلاح کا کام کرنے والے ایک سابقہ امریکی پولیس افسر نے ایک ایسا پروگرام ترتیب دیا ہے جو بچوں کو کم عمری ہی میں اچھے اور برے کی پہچان کرنا سکھاتا ہے۔ ملتے ہیں ’بابا راس ڈی‘ سے اور دیکھتے ہیں کہ وہ یہ کام کرتے کیسے ہیں؟