امریکہ میں پرندوں کو دانہ دنکا ڈالنا ایک مشغلہ

Your browser doesn’t support HTML5

پرندوں کو دانہ دنکا ڈالنا نیکی کا کام تو ہے ہی، رنگ برنگے پرندوں کا نظارہ اور ان کی چہچہاہٹ سے دل بھی خوش ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ میں اب بہت سے لوگوں کے لیے یہ مشغلہ بن چکا ہے اور اس سے مقامی پرندوں کو بھی فائدہ ہو رہا ہے۔