بافٹا 2023: فن کاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے
سوشل میڈیا انفلوئنسر آنڈریا کرسٹیا ریڈ کارپٹ پر پوز دے رہی ہیں۔
نیٹ فلکس کی فلم 'آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ' نے سات مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز حاصل کیے۔
بہترین برطانوی فلم کا ایوارڈ حاصل کرنے والی 'دی بینشیز آف انیشیرن' کی ٹیم ٹرافی کے ساتھ تصویر بنوا رہی ہے۔
بافٹا 2023 کے لیے بہترین اداکارہ فلم 'ٹار' کے لیے کیٹ بلینچٹ قرار پائیں۔
بہترین اداکار کا ایوارڈ فلم 'ایلوس' کے لیے آسٹن بٹلر کے نام رہا۔
بافٹا کی تقریب میں برطانیہ کے شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن نے بھی شرکت کی۔
'آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ' کو بہترین فلم، بہترین ایڈاپٹڈ اسکرین پلے، بہترین نان انگلش فلم، بہترین ہدایت کار، بہترین سینماٹوگرافی، بہترین ساؤنڈ اور اوریجنل اسکور کی کیٹیگریز میں ایوارڈز سے نوازا گیا۔
اداکارہ آریانا ڈی بوس نے بھی بافٹا ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کی۔
امریکی اداکارہ جیمی لی کرٹس رائل فیسٹیول ہال میں تصویر بنوا رہی ہیں۔
برطانوی ریپر لٹل سمز فوٹو گرافرز کو پوز دیتے ہوئے۔