بہاولپور کی خواتین دستکار: 'جن کا کپڑا ہوتا ہے انہی کو منافع ہوتا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب کے شہر بہاولپور کی ہنر مند خواتین کی جانب سے تیار کی جانے والی چنری، تارکشی، مکیش اور گوٹے والے کپڑے بڑے شہروں کی مارکیٹوں اور کئی ڈیزائنر برانڈز کے آؤٹ لیٹس کی زینت بنتے ہیں۔ لیکن مقامی خواتین دستکار اپنے کام کے مناسب معاوضے اور حقوق سے بے خبر ہیں۔ بہاولپور کے چنری محلے کی خواتین دستکاروں کے مسائل کے بارے میں جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔