عام انتخابات 2024؛ بلوچستان میں سیکیورٹی صورتِ حال کیسی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں انتخابی مہم کے دوران امیدواروں کے گھروں، دفاتر، کارنر میٹنگز اور متوقع پولنگ اسٹیشنز پر 40 سے زائد حملے ہوئے تھے۔ حکام کے مطابق بلوچستان کے حساس پولنگ اسٹیشنز کو تحفظ فراہم کرکے کے لیے 50 ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ مزید تفصیل مرتضیٰ زہری سے۔