بلوچستان کی ’سجی‘

سجی تیار ہوچکی ہے

سجی تیار ہونے ہی والی ہے

دھیمی آنچ سے بہتر نتائج نہیں نکلتے

دنبے، بکرے یا چکن کی سجی کی تیاری میں مختلف وقت درکار ہوتا ہے

جوں جوں شعلے زور پکڑتے ہیں، تیار گوشت کو سجا دیا جاتا ہے

سجی کے گرد گاہکوں کی آمد

سجی کھانے میں مصروف

کھاتے جائیں، سجی تیزی سے تیار ہو رہی ہے

جب لکڑی کا زیادہ حصہ جل کر انگارے بن جاتا ہے تو اس کے بعد ذبح کئے گئے نازک دُنبے یا بکرے کی ران، دستہ یا مُرغی لا کر ایک سیخ کو گوشت کے درمیان سے گزار کر اس کو انگاروں کے چاروں طرف لگایا جاتا ہے