بلوچستان میں ٹیلی ہیلتھ سینٹرز کا قیام

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے دیہی علاقوں میں بسنے والوں کو علاج کے لیے اکثر کوئٹہ یا دیگر بڑے شہروں کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اب کچھ علاقوں میں حکومت نے ٹیلی ہیلتھ کلینکس قائم کیے ہیں جو صحت کی سہولتیں بہتر کرنے میں معاون ثابت ہو رہے ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔