جامعہ بلوچستان کے طالبات کو ہراساں کرنے میں ملوث چار اہلکار بر طرف

Your browser doesn’t support HTML5

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جمال مندوخیل اور جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل دو رُکنی بنچ نے قائم مقام وائس چانسلر محمدانور پانیزئی کو ہدایت کی کہ بلوچستان یونیورسٹی میں نصب کئے گئے تمام غیر ضروری کیمرے ہٹادئیے جائیں اور کنٹرول روم کےلئے اتھارٹی کاقیام عمل لایاجائے۔ آڈیو رپورٹ سنئے۔