امریکہ میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی متنازع کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں شہری آزادیوں اور حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم امریکن سول لبرٹیز یونین نے دیگر تنظیموں کے ساتھ مشترکہ خط میں صدر بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چہرے کی شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کے ہجوم میں سرکاری استعمال پر فوری پابندی عائد کریں۔ یہ ٹیکنالوجی کیوں متنازع ہے؟ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ۔