لاہور: بائبل میوزیم میں مسیحی برادری کے لیے کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور میں مسیحی برادری کے لیے قائم بائبل میوزیم کا مقصد مسیحی برادری کے افراد خصوصاً بچوں کو ان کے عقائد کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کرنا ہے۔ اس منفرد میوزیم میں کیا کچھ ہے؟ عجائب گھر کی سیر کرا رہے ہیں ضیاء الرحمٰن اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔