بائیڈن کے 100 روز: امریکہ یورپ تعلقات میں گرم جوشی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کو اقتدار سنبھالے 100 دن پورے ہو گئے ہیں۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد صدر بائیڈن نے یورپ کے ساتھ تعلقات میں نئی جان ڈالنے کی کوشش کی ہے جب کہ روس اور چین کے ساتھ سخت مؤقف اپنایا ہے۔ یورپ میں امریکہ کی نئی حکومت کی حکمتِ عملی پر کیا رائے پائی جاتی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔