'افغان پالیسی سے متعلق واشنگٹن میں عدم اتفاق ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان سے متعلق امریکہ کی آئندہ پالیسی کیا ہو گی؟ صدر جو بائیڈن افغان پالیسی میں کوئی تبدیلی لائیں گے یا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کو ہی آگے بڑھایا جائے گا؟ جانتے ہیں کیٹو انسٹی ٹیوٹ کی سحر خان سے وی او اے کے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔