وبا کے دوران پرندوں سے دوستی

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کی پابندیوں سے ستائے بہت سے لوگ فطرت اور قدرتی نظاروں میں پناہ ڈھونڈ رہے ہیں۔ ایسے میں کچھ لوگوں نے رنگ برنگے پرندوں سے دوستی کر لی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں