بلیک فرائی ڈے کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

آج امریکہ میں بلیک فرائی ڈے ہے، شاپنگ کے لحاظ سے بڑا دن۔ جمعرات کو تھینکس گیونگ کا کھانا کھانے کے بعد سے ہی ملک بھر میں شاپنگ مالز کے باہر لوگ قطاروں میں لگنا شروع ہو جاتے ہیں تاکہ ہزاروں ڈالرز کی چیزیں چند سو ڈالرز میں خرید سکیں۔ آفتاب بوڑکا کی رپورٹ۔