توہین مذہب کی سخت ترین سزائیں مسلمان ملکوں میں کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

توہین مزہب کے قوانین دنیا کے اکہتر ملکوں میں پائے جاتے ہیں تو سخت ترین سزائیں صرف مسلمان ملکوں میں کیوں؟ دیکھیے اسلامی تاریخ اور ثقافت کے پروفیسر فیضان حق کی وائس آف امریکہ کی سارہ زمان سے گفتگو۔