کپڑوں پر بلاک پرنٹنگ کیسے کی جاتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بلاک پرنٹنگ کپڑے پر ڈیزائن بنانے کے قدیم طریقوں میں سے ایک ہے۔ پاکستان میں کپڑوں پر چھپائی کرنے والے ٹھپوں کو ایک مخصوص لکڑی پر تیار کیا جاتا ہے۔ یہ ٹھپے کس طرح بنائے جاتے ہیں اور ملبوسات پر چھپائی کیسے ہوتی ہے؟ دیکھیے لاہور سے ضیاءالرحمٰن کی رپورٹ۔