سکھر کی اکثر خواتین خون میں آئرن کی کمی کا شکار
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں خواتین کی بڑی تعداد بلڈ اینیمیا کی شکار ہے۔ بلڈ اینیمیا یعنی خون میں آئرن کی کمی سے نہ صرف عورت کی اپنی صحت بری طرح متاثر ہوتی ہے بلکہ یہ آنے والے بچے کے لئے بھی خطرناک ہو سکتی ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ۔