بوکو حرام، آخری قسط، بربادی اور تعمیرِ نو

Your browser doesn’t support HTML5

نائجیریا کے صدر بوھانی نے دسمبر میں اعلان کیا تھا کہ بوکوحرام کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ ’’بے نقاب دہشت‘‘ کے نام سے چار حصوں پر مشتمل سیریز کے اس چوتھے اور آخری حصے میں نائجیریا کے اُن شہریوں کی کہانیاں اور اُمیدیں پیش کی جا رہی ہیں جو دہشت گردی کی اس فضا میں زندہ رہنے میں کامیاب ہو گئے۔