سلمان خان اور کترینہ کیف 5 سال بعد پھر ایک ساتھ

Your browser doesn’t support HTML5

بڑے پردے پر سلمان خان اور کترینہ کیف 5 سال بعد پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے فلم ٹائیگر زندہ ہے میں۔ ایک تھا ٹائیگر کی سیکول اس فلم کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔ حال ہی میں اس فلم کا گانا رلیز ہوا جو یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والے گانوں میں شامل ہے۔ مزید دیکھتے ہیں بالی وڈ ہائی لائٹس میں۔