کرونا کے خلاف اپنا مدافعتی نظام مضبوط کیسے بنائیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے خلاف لڑائی میں صحت مند رہنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا ہی پہلا اور ضروری قدم ہے۔ ماہرین کے مطابق مضبوط اعصاب اور مثبت سوچ بھی صحت مند رہنے میں ہماری مدد کرتی ہے اور اس کے لیے اچھی خوراک اور مناسب نیند بہت ضروری ہے۔ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ۔