کراچی: چار سالہ بچہ لیاری ندی میں لاپتا

Your browser doesn’t support HTML5

واقعے کو30گھنٹے سے زیادہ ہوچکے ہیں۔ یہ بات تقریباً طے ہے کہ جواد زندہ نہیں بچا ہوگا۔ لیکن اس کی لاش اب تک نہیں ملی۔ پاکستان میں منگل کو رات کا اندھیرا گہرا ہونے کے باوجود اس کی تلاش کا کام جاری تھا