ریو اولمپکس کی تصویری جھلکیاں

جمیکا کے کھلاڑی بولٹ کا مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں سونے کا تمغہ جیتنے کے بعد ایک انوکھا

کشتی کے مقابلے میں ایران اور جاپان کے کھلاڑی مدمقابل

ٹرپل جمپ کے مقابلے میں میکسیکو کے کھلاڑی کا ایک انداز

چین 15 گولڈ میڈل کے ساتھ اولمپکس کی دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہے۔

ریو میں بیڈمنٹن کے مقابلے کا ایک منظر۔

مردوں کی دوڑ کے مقابلے میں کھلاڑی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

امریکہ اور چین کے درمیان کھیلا جانے والا والی بال میچ کا ایک منظر۔