فٹبال کے عالمی کپ کے لیے گہما گہمی

برازیل سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی گاڑیوں کو قومی پرچم کا رنگ دے دیا

سیاحوں کی آمد کے پیش نظر ہوٹلوں نے بھی خوب انتظامات کیے ہیں

دارالحکومت ریوڈی جنیرو کے قریب واقع ایک چھونپڑ پٹی کا منظر

بیرا ریو اسٹیدیم مکمل ہونے کے بعد حال ہی میں اس کا افتتاح کیا گیا

ورلڈ کپ کے لیے ارینا ڈی ساؤ اسٹیڈیم تاحال تیاری کے مراحل میں ہے

ارینا ڈی ساؤ اسٹیڈیم کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری ہے

برازیل میں فٹبال کے عالمی کپ 2014ء کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

مقامی لوگوں نے دنیا بھر سے تماشائیوں کی آمد کے پیش نظر ان کی رہائش کے لیے بھی انتظامات شروع کر دیے ہیں۔

دارالحکومت کے ایک ہوٹل کی بالکنی سے باہر کا منظر دیکھتے لوگ

ورلڈ کپ مقابلوں کی میزبانی کرنے والے اسٹیڈیمز میں سے ایک ایسٹاڈیو مینیاراؤ اسٹیڈیم کی فضا سے لی گئی تصویر