دنیا کا سب سے مہنگا فٹبال کھلاڑی عالمی کپ کے لیے پر عزم

Your browser doesn’t support HTML5

برازیل کے سٹار فارورڈ نیمار اپنی ٹیم کے ساتھ ورلڈ کپ سے پہلے دوبارہ ٹریننگ کررہے ہیں۔ نیمار دو مہینے سے زیادہ عرصے تک پیر کی ہڈی ٹوٹنے کے سبب کھیل سے باہر رہے۔ توقع ہے کہ دنیا کا یہ سب سے مہنگا کھلاڑی سو فیصد فٹ ہو جائے گا اور روس میں عالمی ٹائٹل جیتنے کیلئے ٹیم کو دستیاب ہو گا۔