’سان فرمن‘ تہوار

اسپین، پامپ لونا میں ’سان فرمن‘ تہوار کے پہلے دن سانڈوں کی دوڑ میں حصہ لینے والے افراد دوڑ رہے ہیں

تہوار کے پہلے دن سانڈ دوڑتے ہوئے

سانڈوں کے ساتھ دوڑنے والے افراد سینگوں سے بچ رہے ہیں

بڑی تعداد میں سیاح اس تہوار کو دیکھنے کے لیے جمع

’سان فرمن‘ تہوار میں حصہ لینے والے افراد سانڈوں کے ساتھ دوڑتے ہوئے

ایک سانڈ تہوار میں شریک افراد کے اوپر سے دوڑتا ہوا جا رہا ہے

سان فرمن تہوار موسم گرما میں شمالی اسپین کے شہر کی تنگ گلیوں میں ہر سال منایا جاتا ہے، جس میں خاص نسل کے سانڈوں کو دوڑایا جاتا ہے، جنہیں دیکھنے کے لیے ہزاروں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں