خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان میں موجودہ نگراں وزیرِ اعظم نے حلف اٹھا لیا، پیر کوآزادی کے 76 سال مکمل؛پاکستان میں چینی سفارت خانے کی جانب سے گوادر کے قریب چینی شہریوں کے قافلے پرحملے کی شدید مذمت اور نائیجر میں باغی فوجی رہنماؤں کے مطابق معزول صدر محمد بازوم پر"سنگین غداری" کا مقدمہ چلایا جائے گا