کراچی کے 2 حلقوں میں پولنگ، سیاسی گروپوں کے درمیان تصادم

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 115کے ضمنی انتخابات میں جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے، جو مجموعی طور پر پرامن رہی۔ تاہم، کچھ حلقوں میں کارکنان ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔ لیکن، خوش قسمتی سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی