کیلی فورنیا کا ریسٹورانٹ جہاں دنیا کو بدل دینے والے آئیڈیاز نے جنم لیا

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کو بدل دینے والے آئیڈیاز اکثر تو بہت ہی عام سی جگہوں پر بیٹھ کر سوچے جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک جگہ ہے ریاست کیلی فورنیا کے علاقے ویسٹ وڈ میں قائم بکس ریسٹورانٹ، جہاں ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکا مچا دینے والے آتے جاتے رہے ہیں۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔