بے روزگاروں کو مفت خوراک مہیا کرنے والے فوڈ بینک

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے امریکہ میں بے روزگاری غیر معمولی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے ضروت مند لوگوں کو مفت خوراک فراہم کرنے والے مقامی فوڈ بینکوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ کیلیفورنیا کے فوڈ بینک اس چیلنج سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟ دیکھئے اس رپورٹ میں