امریکہ: یوکرین کے لیے طبی ساز و سامان کا عطیہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کئی غیر سرکاری تنظیمیں جنگ سے تباہ حال یوکرین میں لوگوں کی مدد کے لیے سرگرم ہیں۔ کیلی فورنیا کے ایک خیراتی ادارے نے یوکرین کی مدد کے لیے ریاست بھر کے اسپتالوں کو متحد کیا ہے۔ یہ اسپتال بڑی مقدار میں طبی ساز و سامان یوکرین بھیج رہے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔