کمبوڈیا کے لائف گارڈز

Your browser doesn’t support HTML5

کمبوڈیا میں ہر ہفتے درجنوں افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو جاتے ہیں۔ ساحلِ سمندر پر تفریح کے لیے نہانے والوں کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے نوجوان لائف گارڈوں کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ یہاں دیکھیں