آٹھ سالہ عمار کی موت: کیا والد کی جدائی کا غم کسی بچے کی جان لے سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار کارکن عباد فاروق کے آٹھ سالہ بیٹے عمار کی موت کا معاملہ اس وقت موضوعِ بحث ہے۔ عمار کی والدہ اور اہلِ خانہ کا دعویٰ ہے کہ بچے کی موت پولیس کے خوف اور والد کی جدائی سے پیدا ہونے والے ذہنی مسائل سے ہوئی۔ لیکن کیا ذہنی مسائل سے کسی بچے کی موت ہوسکتی ہے؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔