پنجاب میں نہری پانی چوری کیوں ہوتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب میں گزشتہ سال ربیع کے سیزن میں نہری پانی کی چوری کے لگ بھگ 16 ہزار کیسز درج ہوئے جس کی بنیاد پر 892 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔ لیکن یہ پانی کون, کیوں چوری کرتا ہے؟ پنجاب بھر میں پھیلے نہری نظام میں پانی کی تقسیم اور اسے کسانوں کے زیرِ استعمال لانے کا طریقۂ کار کیا ہے؟ جانیے ثمن خان سے۔