کانز فلم میلے کا آغاز
دنیا کے معروف ترین فلمی میلوں میں سے ایک فرانس کے کانز فلم فیسٹیول کا افتتاح 14 مئی کو ہوا۔
اس میلے میں دنیا بھر سے نامور فلمی ستارے اور اس شعبے وابستہ اہم شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔
میلے کا آغاز معروف اداکارہ نکول کڈمین کی فلم "گریس آف مناکو" سے ہوا۔
کانز میلے میں مجموعی طور پر 47 فلموں کی نمائش ہو گی۔
کانز فلم فیسٹیول میں فلمی دنیا کی جانی مانی ہستیاں حصہ لیتی ہیں۔
영국의 최장기간 통치 군주가 된 엘리자베스 2세 여왕이 스코틀랜드에서 열린 열차 개통식에서 국민들의 축하를 받고 있다.
پہلی بار کانز فلم فیسٹیول انیس سو چھیالیس میں منعقد ہوا تھا۔
اس میلے کا مقصد ان فلموں کو اعزاز سے نوازنا اور حوصلہ افزائی کرنا ہے جو فلم اور سنیما کی ترقی کا باعث بنتی ہوں۔
ایک اداکارہ خوبصورت لباس زیب تن کیے فلمی میلے میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
یہ رنگا رنگ فسٹیول 25 مئی تک جاری رہے گا۔