گاڑی دوسری منزل پر واقع دانتوں کے کلینک میں گھس گئی

Your browser doesn’t support HTML5

کیلیفورنیا میں ایک گاڑی سڑک کی درمیانی پگڈنڈی سے ٹکرا کر اڑتے ہوئے ایک عمارت کی دوسری منزل پر واقع ایک دانتوں کے کلینک میں گھس گئی۔ اس گاڑی کو دانتوں کے کلینک سے نکالنے کے لیے ایک خاص قسم کے ٹرک کو لاس اينجلس سے لایا گیا۔