خراب معیشت: آٹو مکینکس بھی پریشان
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں معاشی مشکلات نے گاڑیوں کی مرمت کی صنعت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ وہ کار مکینکس جن سے وقت لینا پڑتا تھا، آج گاڑیوں کے ورکشاپ آنے کے منتظر رہتے ہیں۔ نذر اسلام ایک ایسے ہی مکینک کی کہانی لے کر آئے ہیں۔