کیا کاربن جذب کرنے کی صلاحیت جنگلات کو آمدنی کا ذریعہ بنا سکتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں 2030 تک ماحول کی آلودگی کا باعث بننے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کے اخراج میں تقریباً 300 فی صد اضافے کا اندیشہ ہے۔ تاہم ملک کے جنگلات اِسے جذب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایوبیہ نیشنل پارک میں ان دنوں کاربن اسٹاک اسسمنٹ جاری ہے۔ یہ تحقیق کیوں ضروری ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔